Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

استنبول سے 18پاکستانی تاجروں کو لے کرنجی ایئر لائن کی پرواز اسلام  آبادپہنچ گئی

استنبول سے 18پاکستانی تاجروں کو لے کرنجی ایئر لائن کی پرواز اسلام  آبادپہنچ گئی
March 26, 2016
اسلام آباد(92نیوز)استنبول سے اٹھارہ پاکستانی تاجروں کو لے کرنجی ایئر لائن کی پرواز اسلام  آبادپہنچ گئی ۔ روس میں محصور پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا نائنٹی ٹو نیوز کی نشاندہی پر حکومت نے ایکشن لیا جبکہ زیادہ تر تاجر جمعہ کو واپس پہنچےگئے تھے ۔