Friday, December 1, 2023

استنبول اوردبئی سےپروازیں78پاکستانیوں کولیکروطن واپس پہنچ گئیں

استنبول اوردبئی سےپروازیں78پاکستانیوں کولیکروطن واپس پہنچ گئیں
March 25, 2016
  کراچی(92نیوز)ماسکومیں پھنسےپاکستانیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی ہے ۔ دبئی اور استنبول سے دو پروازوں کےذریعےاٹھہتر پاکستانی کراچی اور اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک پرواز مزید پاکستانیوں کو لے کر آج دبئی سے لاہور آئے گی۔