Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ارم عظیم فاروقی  سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

ارم عظیم فاروقی  سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
August 22, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے استعفا دے دیا ہے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ایم کیو ایم قائد کی تقریر پر احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی کی رکنیت سے استعفا دیا ہے ۔  ہم پاکستانی ہیں اور کوئی بھی ہم سے  مردہ باد کے نعرے نہیں لگواسکتا۔