Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ارجنٹائن میں یوتھ اولمپکس کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد

ارجنٹائن میں یوتھ اولمپکس کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد
October 19, 2018
بیونس آئرس (92 نیوز) ارجنٹائن میں  یوتھ اولمپکس کی خوبصورت اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف ممالک کے جھنڈے لہراتے ایتھلیٹس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ یادگار تقریب میں 200 ممالک کے چار ہزارا یتھلیٹس  نے حصہ لیا۔ ایتھلیٹس  مختلف ممالک کے جھنڈے  لہراتے نظر آئے۔ ارجنٹائن میں یوتھ اولمپکس کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کی کاوشوں کو خوب سراہا گیا  اور اولمپکس کا جھنڈا سینیگال کے حوالے کیا گیا۔ شاندار آتش بازی سے تقریب کو چار چاند لگ گئے ۔ اگلے یوتھ اولمپکس  2022 میں ہوں گے جس کی میزبانی سینیگال کرے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔