Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ارجنٹائن سے پاکستان کی سیر کیلئے آیا جوڑاملتان پہنچ گیا

ارجنٹائن سے پاکستان کی سیر کیلئے آیا جوڑاملتان پہنچ گیا
January 5, 2018

ملتان ( 92 نیوز ) ارجنٹائن سے سیاحت کیلئے پاکستان آنے والا جوڑا ہزاروں میل کا سفر طے کرنے کے بعد ملتان پہنچ گیا۔اہل ملتان نے سیاحت کی غرض سے آنیوالوں کا پر تباک استقبال کیا۔
ملتان پہنچننے والے غیر ملکی مہمانوں کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ملتانی کینو کے ساتھ تواضع بھی کی گئی ۔ اس موقع پر ننھے بچے بھی خوش دیکھائی دئیے ۔
جوڑوں نے 15 ممالک کا سفر دس ماہ میں گاڑی میں طے کیا ۔ گاڑی ایسی کہ پورے گھر کا منظر پیش کر رہی تھی ۔ غیر ملکی مہمان ملتان کے بعد لاہور روانہ ہونگے۔