Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ارجنٹائن ،81سالہ خاتون کا سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

ارجنٹائن ،81سالہ خاتون کا سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ
March 10, 2018

ارجنٹائن ( 92 نیوز ) ہمت و حوصلہ بلند ہوتو عمر آڑے نہیں آتی ، اس قول کو  ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 81 سالہ خاتون نے سچ ثابت کر دکھایا۔

بزرگ خاتون نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر  سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔

دادی اماں کی یہ  ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوئی ہے اور   ہزاروں افراد اسے دیکھ چکے ہیں ۔