Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ارجنٹائن ، یوتھ اولمپکس میں پاکستانی ریلسر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ارجنٹائن ، یوتھ اولمپکس میں پاکستانی ریلسر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
October 15, 2018
ارجنٹائن ( 92 نیوز) ارجنٹائن میں یوتھ اولمپکس میں پاکستان کے ریسلر عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ۔ ارجنٹائن میں ہونے والے یوتھ اولمپکس میں ایک اور اعزاز پاکستان کے نام ہو گیا، قومی ریسلر عنایت اللہ نے  65کلو گرام  کیٹیگری میں  کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ عنایت اللہ نے امریکی ریسلر کوچھ،دو سے  شکست دے کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی، عنایت اللہ یوتھ اولمپکس میں کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی ایتھلیٹس ہیں۔ پاکستان نے ایونٹ میں پہلا میڈل حاصل کیا، قومی ریسلر نے کامیابی قوم کے نام کر دی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔