Sunday, October 2, 2022

اربوں کی کرپشن،نیب نے کراچی واٹر بورڈ میں انکوائری شروع کر دی

اربوں کی کرپشن،نیب نے کراچی واٹر بورڈ میں انکوائری شروع کر دی
کراچی(92نیوز)نیب نے کراچی واٹر بورڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کی بڑے پیمانے پر انکوائری شروع کر دی ہے ۔ پانچ سال کے دوران  دیئے گئے ٹینڈرز اور بولی  میں حصہ لینے والے ٹھیکیداروں کی تفصیلات  بھی طلب کر لی گئی ہیں ۔