Thursday, September 19, 2024

اراکین اسمبلی کو ضمنی انتخابات کی مہم چلانے کی اجازت میں27اکتوبرتک توسیع

اراکین اسمبلی کو ضمنی انتخابات کی مہم چلانے کی اجازت میں27اکتوبرتک توسیع
October 5, 2015
لاہور(92نیوز)ہائیکورٹ نے اراکین اسمبلی کو ضمنی انتخابات کی مہم چلانے کی اجازت میں مزید توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کےرہنماشعیب صدیقی نےضمنی انتخابات میں اراکین اسمبلی کےاانتخابی مہم چلانے کی پابندی کو چیلنج کررکھا ہے،لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواست پر سماعت کی ،سماعت کےبعد عدالت نےاپنےحکم امتناعی میں 27 اکتوبر تک توسیع کردی۔