Sunday, September 25, 2022

اداکار ڈیوائن جانسن عرف راک واک آف فیم میں شامل

اداکار ڈیوائن جانسن عرف راک واک آف فیم میں شامل

نیو یارک ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اور ریسلر ڈیوائن جانسن جنہیں دنیا دی راک کے نام سے جانتی ہے بھی ہالی ووڈ واک آف فیم میـں شامل ہوگئے ۔


نامور اداکار کے نام کا ستارہ بھی ہالی ووڈ کی معروف شاہراہ پر کندہ کردیا گیا۔
اس حوالے سے سجی خصوصی تقریب کے موقع پر دی راک بہت خوش اور جذباتی دکھائی دیے ۔