اداکار شان کی نئی فلم کا ٹیزر ٹریلر ریلیز
لاہور(92نیوز)لولی ووڈ کے نامور اداکار اور ہیرو شان کی نئی فلم ضرار کا ٹیزر ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ فلم رواں سال ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔
فلم کی نمایاں کاسٹ میں اداکار شان ،کرن ملک ،ندیم بیگ ،نیئراعجاز اور عدنان بٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں جبکہ فلم کو ڈرائریکٹ اور تحریراداکارشان کی کیا ہے ۔