Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اداکارہ مشی خان کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی گئی

اداکارہ مشی خان کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی گئی
August 26, 2015
راولپنڈی (92نیوز) اداکارہ مشین خان کی ضمانت میں سات ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کی گئی۔ امانت میں خیانت کیس میں مشی خان عدالت میں پیش ہوئیں۔ مشی خان نے ڈاکٹر افشاں نامی خاتون سے ساڑھے چار لاکھ روپے لیے۔ رقم کی واپسی کے لیے چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ مشی خان کے خلاف تھانہ نیو ٹاون میں مقدمہ درج تھا۔ مشی خان کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔