Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اداکارہ مشی خان پر فردجرم عائد نہ ہو سکی

اداکارہ مشی خان پر فردجرم عائد نہ ہو سکی
October 12, 2015
لاہور (92نیوز) اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ فراڈ کے مقدمے میں ملوث اداکارہ مشی خان کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ قدیر حسین بٹ نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے آج بھی مقدمے کا چالان پیش نہ کیا جاسکا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس کو مقدمے کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کر دی اور کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔