Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اداکارہ مایا علی اور شہریارمنور نئی رومانوی فلم "پرے ہٹ لو"میں جلوہ گرہوں گے

اداکارہ مایا علی اور شہریارمنور نئی رومانوی فلم "پرے ہٹ لو"میں جلوہ گرہوں گے
July 7, 2019
 لاہور (92 نیوز) اداکارہ مایا علی اور شہر یارمنور نئی رومانوی فلم "پرے ہٹ لو"میں جلوہ گرہوں گے۔ فلم عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی۔ مایا علی اور شہر یارمنورنے فلم کی پروموشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ،فلم میں مایا علی ثانیہ اور شہریار منورشہریار کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم میں احمد علی بٹ، زارانورعباس، ندیم بیگ، حناد لپزیر نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ پرے ہٹ لو اگلے ماہ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی۔ مایا علی کی پہلی فلم طیفا ان ٹربل نے بھی کامیابی کے ریکارڈ قائم کیے تھے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔