Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اداروں کا احترام کرتے ہیں جتنی باربلایاجائیگا ، پیش ہونگے : حسین نواز

اداروں کا احترام کرتے ہیں جتنی باربلایاجائیگا ، پیش ہونگے : حسین نواز
July 4, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی میں چھٹی پیشی،  تحقیقاتی ٹیم کی ساڑھے پانچ گھنٹے تک پوچھ گچھ ۔ حسین نواز کہتے ہیں اداروں کا احترام کرتے ہیں جتنی بار بلایا جائے گاپیش ہونگے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چھے مرتبہ بلاکر جے آئی ٹی نے جو سوالات کئے ہیں وہ صرف دو پیشیوں کے موقع پر ختم ہوسکتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر جے آئی ٹی کے پاس اگر شریف فیملی میں سے کسی کے خلاف بھی ثبوت ہے تو فوراًکارروائی کرینگے اور یہ ریاست کی ذمہ داری۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارے خلاف ثبوت نہیں ہیں تو ہمیں الجھاو میں نہ ڈالو۔