Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

احمد لدھیانوی کا انتخاب کالعدم‘ این اے 89 سے شیخ اکرم کامیاب قرار

احمد لدھیانوی کا انتخاب کالعدم‘ این اے 89 سے شیخ اکرم کامیاب قرار
February 3, 2016
اسلام آباد (92نیوز) الیکشن ٹریبونل کا اپریل دوہزار چودہ کا فیصلہ کالعدم‘ سپریم کورٹ نے این اے نواسی سے ن لیگ کے شیخ اکرم کو کامیاب قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے احمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے این اے 89 سے ن لیگ کے شیخ اکرم کو کامیاب قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا اپریل 2014ءکا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ الیکشن ٹربیونل نے احمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دیا تھا۔ فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پڑھ کرسنایا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ 8دسمبر کو محفوظ کیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل نے شیخ اکرم کو 2014ءمیں ڈی سیٹ کیا تھا۔