Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

احمدپور شرقیہ، راستے کے تنازع پر زمیندار نے دو سالہ بچہ قتل کردیا

احمدپور شرقیہ، راستے کے تنازع پر زمیندار نے دو سالہ بچہ قتل کردیا
March 4, 2018

احمدپور شرقیہ ( 92 نیوز) احمدپور شرقیہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں  مبینہ طور پر راستے کے تنازع پر زمیندار نے دو سالہ بچے کو قتل کر دیا ہے ۔

بچے کے لواحقین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچے کو زمیندار نے پانی میں ڈبو کر مارا ہے ۔

بچے کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔