Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

احسن خان ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کی ریکارڈنگ کیلئے ترکی پہنچ گئے

احسن خان ڈرامہ سیریل’’الف‘‘ کی ریکارڈنگ کیلئے ترکی پہنچ گئے
January 8, 2019
لاہور (92 نیوز) اداکار احسن خان ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں ڈرامہ سیریل ’الف‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے۔ کبریٰ خان، سلیم معراج اور اقرار الحسن بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ احسن خان نے بتایا کہ وہ’الف‘ میں بہت ہی مختلف قسم کا کردار کررہے ہیں جو اس سے قبل انہوں نے کسی پراجیکٹ میں نہیں کیا۔ الف 2019 میں آنے والا ایک نیا ڈرامہ سیریل ہے جس کو ثنا شاہنواز اور سمینہ همایون سعید نے بنایا ہے۔ ڈرامہ انہوں نے اپنے نئے پروڈکشن ہاوس جس کا نام ایپک ہے میں بنایا ہے۔