Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

احد چیمہ نے ہمارے 73 افسر پکڑوائے، پی ایم ایس افسران کا پی اے ایس کو جواب

احد چیمہ نے ہمارے 73 افسر پکڑوائے، پی ایم ایس افسران کا پی اے ایس کو جواب
February 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) احد چیمہ کی گرفتاری کے معاملے پر  پی اے ایس نے پی ایم ایس افسران سے مدد مانگی جس پر پی ایم ایس افسران نے پی اے ایس کو جھنڈی کرا دی ۔

پی ایم ایس افسران نے کہا کہ احد چیمہ وہی ہے جس نے ہمارے 73 افسروں کو گرفتار کریا اور پی اے ایس سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا۔

پی ایم ایس افسران نے موقف اپنایا کہ کسی ایک شخص کی خاطر آئین اور قانون سے بغاوت نہیں کر سکتے۔