Monday, October 3, 2022

احتساب کا کھیل گھناؤنا ہے ، ہم ہی ڈلیور نہیں کر پائے ، سعد رفیق

احتساب کا کھیل گھناؤنا ہے ، ہم ہی ڈلیور نہیں کر پائے ، سعد رفیق

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ احتساب کا گھناؤنا کھیل ہے ۔ شفاف احتساب یہاں نہیں ہو سکا ۔
جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ سچی بات ہے ہم ہی ڈلیور نہیں کر پائے ۔ مسلم لیگ ن نے ساڑھے چار سال تک سازشوں کا سامنا کیا ہے ۔ الیکشن میں اگرکام جیتا تو نواز شریف اور اگر گالیاں جیتیں تو عمران خان جیت جائے گا۔