Thursday, September 29, 2022

احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں کردیا

احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں کردیا
لاہور (92 نیوز) غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے کا معاملہ، لاہور کی احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں کردیا۔ احتساب عدالت ، نوازشریف ، اشتہاری قرار ، نوٹس آویزاں ، لاہور ، 92 نیوز احتساب عدالت کے جج اسد علی خان نے عدالتی نوٹس جاری کیا، تفتیشی افسر نے نوٹس عدالت کے باہراور نوازشریف کی رہائش گاہ پر آویزاں کیا۔ نیب کی جانب سے حارث شفیق قریشی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔