Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے ، چیئرمین نیب

احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے ، چیئرمین نیب
March 9, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔
اجلاس میں مختلف کیسز کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ احتساب سب کیلئے کی پالیسی پرسختی سے عمل کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بد عنوان عناصر کیخلاف قانون کے مطابق نمٹا جائے گا ۔ نیب افسران ٹھوس شواہد ، میرٹ اور شفافیت سے فرائض انجام دیں ۔