Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اتفاق فاﺅنڈری کیس: احتساب عدالت نے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سمیت تمام بزنس پارٹنر بری کر دیئے

اتفاق فاﺅنڈری کیس: احتساب عدالت نے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سمیت تمام بزنس پارٹنر بری کر دیئے
May 28, 2015
راولپنڈی (92نیوز) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے اتفاق فاو¿نڈری ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، فیملی ارکان اور بزنس پارٹنرز بری کر دیئے گئے۔ نیب کی کیس ری اوپن کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے اتفاق فاونڈری ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، شریف فیملی کے ارکان اور کاروباری شراکت دار اس ریفرنس میں بےگناہ ہیں۔ واضح رہے کہ نیب نے کیس ری اوپن کرنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی جسے راولپنڈی کی احتساب عدالت نے مسترد کر دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔