Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اترپردیش کے شہر آگرہ میں انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ

اترپردیش کے شہر آگرہ میں انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ
April 16, 2015
آگرہ(ویب ڈیسک)بھارت میں اقلیتیں محفوظ ہیں نہ ان کی عبادت گاہوں کو تحفظ حاصل ہےاتر پردیش کے شہر آگرہ میں نامعلوم انتہا پسندوں نے ایک گرجا گھر پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  بھارت میں اقلیتوں سے زیادتی اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے تو اب معمول بنتے جا رہے ہیں۔ آگرہ میں انتہا پسندوں نے سینٹ میری چرچ پر حملے میں توڑ پھوڑ کی اور ایک گاڑی کے شیشے چکنا چور کر دئیے۔ سینٹ میری چرچ کے فادر مون لازارس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا مقصد مذہبی انتشار پھیلانا ہےواقعے میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہئے جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔