Saturday, October 1, 2022

اتحادی افواج افغان صوبے مرجہ میں فضائی آپریشن، ملا عمر کا بھائی ملا منان بھی ہلاک: افغان میڈیا

اتحادی افواج افغان صوبے مرجہ میں فضائی آپریشن، ملا عمر کا بھائی ملا منان بھی ہلاک: افغان میڈیا
کابل (نائنٹی ٹو نیوز) افغان میڈیا کے مطابق اتحادی افواج کی جانب سے اتوار کو صوبے مرجہ میں فضائی آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد طالبان رہنما زخمی ہو گئے جن میں ہلمند کا شیڈو گورنر ملا عمر کا بھائی ملا منان بھی شامل تھا۔ اتحادی افواج کی جانب سے کئے گئے فضائی حملے میں طالبان کو فنڈنگ کرنے والے افراد کے بھی مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد افغان فورسز اور اتحادی افواج کی طرف سے افغانستان میں طالبان کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔