اب کمپیوٹرز ہوجائیں گے اور زیادہ فاسٹ
لاہور(ویب ڈیسک)اب کمپیوٹرز ہوجائیں گے اور زیادہ ’’فاسٹ ‘‘ کیوں کہ کمپیوٹرز بنانے والی کمپنی آئی بی ایم نے سیلیکون چپس کے بجائےکاربن نینو ٹیوبزاستعمال کرنے کااعلان کیا ہے جو سیلیکون کی نسبت زیادہ تیزی سے کام کرتی ہیں۔