Friday, December 2, 2022

اب ڈرونز کا جھنڈ ایک ساتھ اڑے گا

اب ڈرونز کا جھنڈ ایک ساتھ اڑے گا

نیو یارک ( 92 نیوز ) پرندوں کے غول تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے مگر ہم آپ کو دکھاتے ڈرونز کا ایک جھنڈ۔جی جناب امریکی سائنسدانوں نے مختلف ڈرونز کا کنٹرول باہم جوڑ کرڈرونز کا ایک غول تیار کیا ہے ۔

ڈرونز کا یہ غول بیک وقت اڑتا اور لینڈ کرتا ہے ۔ 25 ڈرونز کا یہ غول مشکل مقامات پر امدادی کارروائیوں کیلئے تیارکیا گیا ہے۔