Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

اب مجھےالیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار دیا جائے گا ، سابق وزیراعظم

اب مجھےالیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار دیا جائے گا ، سابق وزیراعظم
February 23, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ اب انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار دیا جائے گا ۔
اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے پھرعدلیہ پر تنقید کے نشطر چلائے اور کہا کہ پہلے گاڈ فادر کہا ، چور ڈاکو کہا، پھر دوسرے دن کہتے ہیں کہ انہیں سیاسی لیڈروں کا احترام ہے ۔ اب انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل قرار دیا جائے گا ۔
نوازشریف نے کہا کہ کیلبری فونٹ 2005 میں موجود تھا ۔ آج ان کے موقف کو تقویت ملی ۔