Wednesday, November 30, 2022

اب فیس بک لوگوں کو خود کشی سے بچائے گی

اب فیس بک لوگوں کو خود کشی سے بچائے گی
نیویارک (ویب ڈیسک)معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے ایسا ایلگوردم بنایا ہے جو صارفین کی پوسٹوں اور ان پر دوستوں کی جانب سے کیے جانے والے تبصروں کی روشنی میں ان صارفین کی نشاندہی کرے گا جن کے بارے میں خطرہ ہو کہ وہ خودکشی کر سکتے ہیں۔ فیس بک کی ٹیم کی جانب سے تصدیق کے بعد کمپنی ان لوگوں کو نفسیاتی مدد فراہم کریگی۔