Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

ابھی تک وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا : عمران خان

ابھی تک وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا : عمران خان
May 21, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سابق گورنرکے پی کے  افتخار حسین شاہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ابھی وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم کے رہنے کا اخلاقی جواز نہیں رہا وزیراعظم  اپنے دفاع میں سب کو کرپٹ کہہ کر جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں،وزیراعظم نے اسمبلی میں جھوٹ بولا، تحقیقات ہوئیں تو فارغ ہو سکتے ہیں۔