Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ابو الحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، ایک ٹریفک اہلکار شہید، پولیس مقابلے میں 4دہشتگرد ہلاک

ابو الحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، ایک ٹریفک اہلکار شہید، پولیس مقابلے میں 4دہشتگرد ہلاک
July 25, 2017

کراچی (92نیوز)کراچی میں بھی پولیس دہشت گردوں کا نشانہ بن گئی  ابو الحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے ایک ٹریفک اہلکار شہید جبکہ  دو شدید زخمی ہوگئے دوسری طرف  گلشن اقبال میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں  ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔  

ادھر سچل میں پولیس مقابلے میں  چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر اکبر سواتی بھی شامل ہے۔