ابوظہبی (92 نیوز) ابوظہبی میں بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کی آزمائشی سروس شروع ہوگئی۔
ابوظہبی میں بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ بغیر ڈرائیور چلنے والی ان ٹیکسیوں کیلئے 9 اسٹاپ بنائے گئے ہیں۔
اس خود کار ٹیکسی میں ڈرائیور تو موجود ہے لیکن وہ صرف نگرانی کا کام کرتا ہے۔