Thursday, September 19, 2024

ابوظہبی ،شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

ابوظہبی ،شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیپ مل گئی
December 3, 2018
ابو ظہبی ( 92 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان شاہین کو ٹیسٹ کیپ مل گئی۔ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیپ ابوظہبی میں نیوزی لینڈ کےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل دی گئی ۔ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں اور متعددمیچز میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں ۔