Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ، بھتیجا زخمی، دیگر اہلخانہ محفوظ رہے

ابرارالحق کی گاڑی کو حادثہ، بھتیجا زخمی، دیگر اہلخانہ محفوظ رہے
February 14, 2021

گوجرانوالہ (92 نیوز) تحریک انصاف کے رہنماء ابرارالحق کی گاڑی کو گکھڑ منڈی کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ بھتیجا زخمی جبکہ دیگر اہلخانہ محفوظ رہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ابرارالحق کی گاڑی گکھڑ منڈی کے قریب دھند کے باعث ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ان کا بھتیجا زخمی ہوگیا۔