آپ جشن آزادی کی تیاری کس طرح کر رہے ہیں؟ تصاویر نائنٹی ٹو نیوز کو بھیجیں ، ہم نشر کریں گے
لاہور (92 نیوز) آزادی کا جشن منانے کیلئے ہر کوئی ملی جذبے سے سرشار ہے۔ شہر شہر سبز ہلالی پرچموں کی بہار آ گئی ہے۔
آپ جشن آزادی کی تیاری کس طرح کر رہے ہیں؟ قومی پرچم کے ساتھ تصاویر بنائیے ، ویڈیو پیغام ریکارڈ کیجیے اور زیرو ٹرپل تھری، ون نائن ٹو زیرو ٹو ایٹ زیرو پر نائنٹی ٹو نیوز کو بھیجیں۔ ہم آپ کی تصویر اور ویڈیو پیغام نشر کریں گے۔