آؤٹ آف کنٹرول ڈرون کیمرےنےمالک کو بوکھلا کررکھ دیا
نیو یارک ( 92 نیوز) آؤٹ آف کنڑول ڈرون نے مالک کو پریشان کر دیا۔
نیو یارک میں ایک شخص کا ڈرون کیمرہ آؤٹ آف کنڑول ہو گیا اور وہ کسی بھیلمحے میں پانی میں گر سکتا تھا جسے بچانے کیلئے یہ شخص دیوانہ وار ڈرون کیمرے کے پیچھے بھاگتا رہا۔
نوجوان ڈرون کیمرہ پانی میں گرنے سے پہلے خود ہی پانی میں اتر گیا اور اپنے قیمتی ڈرون کیمرے کو پانی میں گرنے سے بچا لیا ۔
نوجوان کی بوکھلاہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔