Saturday, July 27, 2024

آواران: بارودی سرنگ دھماکے میں کیپٹن، 2 جوان شہید

آواران: بارودی سرنگ دھماکے میں کیپٹن، 2 جوان شہید
February 16, 2017

کوئٹہ (92نیوز) پاک فوج کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں آرمی کے قافلے پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں کیپٹن سمیت3 جوان شہیدہو گئے ہیں۔

دھماکے میں 2 فوجی جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں کیپٹن طحہ، سپاہی کامران ستی اور سپاہی مہتر جان شامل ہیں۔