Friday, September 30, 2022

آنٹ مین اینڈ دی واسپ کی امریکی باکس آفس پر دھوم

آنٹ مین اینڈ دی واسپ کی امریکی باکس آفس پر دھوم
نیو یارک  ( 92 نیوز ) آنٹ مین اینڈ دی واسپ کی امریکی باکس آفس پر دھومننھے سپر ہیروز کے بڑے بڑے کارنامے ، ایکشن اور ایڈونچر  سے بھرپور فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ نے  76 ملین ڈالر کمائی کیساتھ امریکی باکس آفس پر دھوم مچادی۔ اینی میٹڈ فلم انکریڈیبلز ٹو 29 ملین ڈالر کماکر دوسرے نمبر پر رہی ، جراسک پارک سلسلے کی نئی فلم جراسک ورلڈ  فالن کنگ ڈم نے 28ملین ڈالر کمائے ۔ اسی طرح  ہارر فلم دی فرسٹ پرج اور سیکاریو ڈے آف دی سولڈاڈو نے بالترتیب چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کی۔