Saturday, July 27, 2024

آصف زرداری کےدوستوں کی عدم بازیابی، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پی پی کا واک آؤٹ

آصف زرداری کےدوستوں کی عدم بازیابی، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پی پی کا واک آؤٹ
April 12, 2017
اسلام آباد(92نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کی عدم بازیابی پر پی پی اراکین اسمبلی نےسینیٹ اور قومی اسمبلی میں  توپوں کارخ ن لیگ کی طرف کردیا اور حکمران لیگ کو لتاڑنے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بھی واک آؤٹ کر دیا ۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں وزیرمملکت حقائق کومسخ کر رہے ہیں حکومت پہلے نیب کے ذریعے غائب کرتی تھی اب نئے طریقے اپنارہی ہے تینوں لاپتہ افراد آصف زرداری کے قربیی ساتھی اور انکی زمینوں کے معاملات دیکھتے تھے ۔