Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آصف زرداری  کراچی پہنچ گئے

آصف زرداری  کراچی پہنچ گئے
December 23, 2016

 کراچی(92نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلا تکےمطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری تقریباً ڈیڑھ سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں ۔

آصف علی زرداری نجی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے ہیں جہا ں ان کا طیارہ پارکنگ بی 64 میں پارک ہوگیا ہے ۔