آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، شہباز شریف
لاہور (92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے زرداری صاحب کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔
Zardari Sahib’s statement about Mian Nawaz Sharif is unfortunate. Mian Sahib’s unwavering commitment to Pakistan has always been unquestionable. Zardari sb. knows the conditions in which MNS had to go abroad. We should refrain from such remarks & work for greater good of country.
شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہمیشہ ناقابل تردید رہی ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا آپ جانتے ہیں، ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے، سب کو مل کر ملک کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔