Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آصف زرداری ذہنی طور پر غریب ، زرداری نے خود زبان کاٹی :ذوالفقار مرزا

آصف زرداری ذہنی طور پر غریب ، زرداری نے خود زبان کاٹی :ذوالفقار مرزا
April 27, 2015
کراچی(92نیوز)ذوالفقارمرزا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ذہنی طورپر غریب ہیں ڈاکٹر پروفیسرشفیق اس لئے قتل کردئیےگئےکیونکہ وہ زرداری کی بیماریوں کے حوالے سے کلیئرنس سرٹیفیکیٹ نہیں دے رہے تھے،کسی اور نے نہیں آصف زرداری نے خود اپنی زبان کاٹی تھی۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں خصوصی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ الطاف حسین سے بات کرنا ہی آصف زرداری کے غدار ہونے کا ثبوت ہے۔ ذوالفقار مرزا نے گفتگو کے دوران پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو ایک مرتبہ پھر آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں بہت سے لوگ آصف زرداری کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔