آسٹریلین آرمی کرکٹ ٹیم 20اپریل کو پاکستان پہنچےگی

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین آرمی کرکٹ ٹٰیم 20اپریل کو پاکستان کا دورہ کریگی ۔
مہمان ٹیم اپنے دورہ کے دوران ایک ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچزکھیلے گی ۔
ون ڈے میچ 25اپریل کو جب کہ دو ٹی ٹونٹی میچز23اور 24اپریل کو کھیلے جائیں گے۔