آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لئے سفری پابندیاں ختم کر دیں

کینبرا (92 نیوز) آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لئے سفری پابندیاں ختم کر دیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق غیرملکی طلبا اور ہنر مندوں کو آسٹریلیا آنے کی اجازت دے دی گئی۔ آسٹریلیا نے دو سال قبل کورونا کی وجہ سے سفری پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ آسٹریلیا نے معاشی بحالی کے لئے سفری پابندیاں ختم کیں۔ سفری پابندیوں کی وجہ سے معاشی سر گرمیوں میں کمی آئی۔