Sunday, December 4, 2022

آسٹریلیا نے دورہ بھارت کیلئے مونٹی پینیسر کو سپن بائولنگ کوچ بنا دیا

آسٹریلیا نے دورہ بھارت کیلئے مونٹی پینیسر کو سپن بائولنگ کوچ بنا دیا

میلبورن (ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ بھارت کی تیاری کیلئے ایشز حریف سے مدد مانگ لی۔ دورہ بھارت کیلئے سابق انگلش اسپنر مونٹی پینیسر کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ مونٹی اگلے ماہ بھارت میں ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی اسپنرز کو اسپن کے گر سیکھائیں گے۔