Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آسٹریلیا  میں ڈالفن کی سیل فون اچکنے  کی کوشش

آسٹریلیا  میں ڈالفن کی سیل فون اچکنے  کی کوشش
July 27, 2015
کینبرا(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے علاقے وہیالہ میں ایک شخص ڈالفن کی تصویربنانے میں مصروف تھا کہ ڈولفن نے اچانک اس کا سیل فون اچکنے کی کوشش کی ۔ تاہم اس ہوشیار فوٹو گرافر  نے بروقت  پیچھے ہٹ کر اپنا موبائل بچالیا  اور یہ منظر بھی کیمرے میں محفوظ کرلیا۔