Saturday, July 27, 2024

آسٹریلیا میں سیاحوں نے ڈرون کی مددسے وہیل  کی ویڈیو تیار کرلی

آسٹریلیا میں سیاحوں نے ڈرون کی مددسے وہیل  کی ویڈیو تیار کرلی
August 9, 2016
کینبرا(ویب ڈیسک )ڈرون نے فطرتی حسن کے دلدادہ افراد کی مشکل آسان کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ  کے گولڈ ساحل پر سیاحوں نے پانی  میں اچھلتی وہیل کے خوبصورت مناظر عکسبند کرلئے ہیں ۔  تیس ہزار کلوگرام وزنی وہیل کی یہ  ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور اس کو بہت پسندکیا جارہا ہے ۔