Monday, October 3, 2022

آسٹریا میں جیمز بانڈ میوزیم کھول دیا گیا

آسٹریا میں جیمز بانڈ میوزیم کھول دیا گیا
سڈنی ( 92 نیوز) جیمز بانڈ ایکشن کے متوالوں کا من پسند کردار ہے اور ان کیلئے  آسٹریا میں ایسے ہی افراد کیلئے ایک خاص میوزیم کھول دیا گیا ہے ، جہاں  جیمز بانڈ سے وابستہ اشیا رکھی گئی ہیں۔ ایک جانب جیمز بانڈ کے لباس اور گاڑی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں تو وہیں دوسری جانب ڈبل زیرو سیریز کی موویز بھی آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔ اس میوزیم کا مقام گائسلا کوگل بھی بذات خود جاسوس سیریز کی مووی سپیکٹر کا حصہ بن چکا ہے۔