Tuesday, August 16, 2022

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
August 3, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔

تحریک انصاف نے چودھری انوارالحق کو اسپیکر اور چودھری جاوید گجر کو ڈپٹی اسپیکر کے لئے نامزد کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فیصل راٹھور کو اسپیکر کی سیٹ کے لئے مشترکہ امیدوار نامزد کیا۔