Monday, October 3, 2022

آرمی چیف کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد

آرمی چیف کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایس ایل فور کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1107354196322463745 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں کہا کہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی سی بی ، تمام ٹیموں ، منتظمین ، سندھ رینجرز ، سندھ پولیس اور بالخصوص کراچی کے عوام کو پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر خصوصی مبارکباد دی ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید کہا  کہ سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں  ،دعا ہے کہ  اللہ پاکستان پر اپنی رحمتیں برساتا رہے،آمین۔